• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی کھلاڑیوں کوماہرانہ انداز میں کنگ فو کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب روبوٹس کو کنگ فو پرفارم کرتے ہوئے شاید ہی کبھی دیکھا ہو۔


یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ان روبوٹس کو ہی دیکھ لیں جو کسی ماہر کھلاڑی کی طرح کنگ فو کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

جی ہاں، چین میں جاری کریئیٹو ڈیزائن ایونٹ کے دوران سیکڑوں روبوٹس نے ایک ساتھ کنگ فو کی ماہرانہ صلاحتیں کچھ اس انداز میں پیش کیں کہ شائقین بھی حیران رہ گئے اور روبوٹس کی دلچسپ مارشل آرٹ پرفارمنس سے بیحد محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین