• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویتنام میں صدیوں پرانا کھیل آج بھی مقبول

یوں تو آپ نے فٹبال کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے، لیکن جناب ویتنام میں لکڑی سے بنی گیند سے کھیلنے کا صدیوں پرانا کھیل آج بھی مقبول ہے۔


جی ہاں، ویتنام میں Vat Cau"نامی قدیم کھیل کا انعقادکیا گیا جس میں منچلوں نے روایتی لباس زیب تن کئے بھرپور شرکت کی اورلکڑی سے بنی گیند کو پکڑنے کی کوشش میں ایک دوسرے پر خوب زورآزمائی کی۔

واضح رہے کہ اس قدیم کھیل میں شرکا لکڑی سے بنی گیند کو پکڑتے ہیں جبکہ اس میلے میں شرکت کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔

تازہ ترین