• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: انسانی صلاحیت ، مشینی طاقت سے کہیں زیادہ

یوں تو دورِ جدید میں ہر کام مشینوں کے ذریعے کیا جاتا ہے خصوصاً تعمیراتی کام بھاری بھرکم مشینوں کی مدد سے جلد نمٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔


تاہم چین میں مزدوروں نے چند گھنٹوں میں ریلوے لائن تعمیر کر کے لوگوں کو حیران کر دیا ہے ۔جی ہاں، چین کے شہر Zhengzhouمیں تقریباََ سترمزدوروں نے صرف 2 گھنٹوں نے لگا تار محنت کرکے 85میٹر طویل نئی ریلوے لائن بچھا دی۔

غیر یقینی رفتار اور بجلی کی سی تیزی سے کئے گئے اس تعمیراتی کام کر کے یہ ثابت کر دیا کہ انسان مشینوں سے بھی بہتر کارکردگی پیش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

تازہ ترین