• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین : نئے قمری سال کا جشن، نیدرلینڈمیں پریڈ کا انعقاد

نیدرلینڈ میں چین کے نئے قمری سال کی خوشی میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور نئے چینی سال کو خوش آمدید کہا۔


جی ہاں، نیدرلینڈ کے شہر Hagueمیں منعقد ہونے والی اس رنگا رنگ پریڈ میں جہاں مارچ کرتے دیدہ زیب فلوٹس، مارچنگ بینڈکی شاندار پرفارمنس شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہی وہیں لائن ڈانس، ڈریگن ڈانس، مارشل آرٹ ،میوزک بینڈکی دلچسپ پرفارمنس نے پریڈ کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے۔

چینی ثقافت کے رنگ بکھیرتی اس پریڈ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور نئے قمری سال کی خوشی کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین