• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان نے افغانستان میں دفتر کھولنے کی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد(نما ئندہ جنگ)طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کی اس پیشکش کو سختی سے مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے طالبان کو افغانستان کے کسی بھی شہر میں دفتر کھولنے کیلئے پیشکش کی تھی۔ اشرف غنی نے کہا تھا کہ وہ طالبان کے ملک کے کسی بھی شہر میں دفتر کھولنے کے لیے تیار ہیں جس کے جواب میں طالبان نے اپنا مطالبہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری دوحہ میں موجود طالبان کے دفتر کو تسلیم کرے۔

تازہ ترین