• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 260 ارب روپے کا اضافی سرمایہ نکال لیا

مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم سے 260 ارب روپے کا اضافی سرمایہ ایک اور چار دن کے مارکیٹ آپریشن کے ذریعے نکالا ہے۔

ایک دن کے مارکیٹ آپریشن میں 247ارب روپے دس اعشاریہ ایک سا ت فیصد سود پر نکالے گئے ہیں۔

چار دن کے مارکیٹ آپریشن میں 13ارب روپے دس اعشاریہ ایک آٹھ فیصد سالانہ شرح سود پر نکالے گئے ہیں۔ 

تازہ ترین