• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق علاقے کو پولیس کی بھاری نفری نے گھیرے میں لے رکھا ہےاور ملزمان کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

جاں بحق ہونے والے اہلکارں کی لاشوں اور زخمی ایس ایچ او کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ایس ایچ او کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

تازہ ترین