• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آٹا بنا ہتھیار،منچلوں کے ایک دوسرے پروار


اسپین میں ایک انوکھے کھیل کا اہتمام کیا گیا جس میں آٹا بنا ہتھیار اور شرکاء نے ایک دوسرے پر خوب وار کیا۔

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں شہریوں نے گلیوں میں جمع ہو کر ایک دوسرے پر آٹے کی خوب بارش برسائی۔

اس دلچسپ لڑائی میں مرد اور خواتین نے خصوصی طورپر تیار کردہ فوجی طرز کے لباس پہن کر شرکت کی جبکہ آٹے کو پائپ کے ذریعے پانی کی طرح ایک دوسرے پر بر ساکر محظوظ ہوئے ۔

واضح رہے کہ یہ قدیم تہوار آج بھی شہری ہر سال بھر پور جوش وجذبے سے مناتے نظر آتے ہیں۔

تازہ ترین