• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست نیو میکسیکو کے دارالحکومت سینٹا فے میں گذشتہ دنوں ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا جہاں اسکیز کی جگہ بیلچوں کا استعمال ہوا۔

40ویں سالانہ شاول ریسنگ ورلڈ چمپئن شپ میں حصے لینے والے شرکاء اسکیز کی جگہ بیلچہ لیے برفیلی ڈھلوانوں پر ریس لگاتے نظر آئے۔

اس موقع پر جہاں کئی شرکاء برفانی سلوپ پر بیلچے کا توازن کھونے کے بعد لڑھکتے نظر آئے وہیں کچھ بیلچے کا دستہ مضبوطی سے تھامے اختتامی لائن تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔

تازہ ترین