آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ15؍ ربیع الثانی 1441ھ 13؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی ترانوے برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔

صبغت اللہ مجددی 1992 میں سابقہ سوویت یونین کی افواج کے افغانستان سے انخلا اور بننے والی نئی حکومت کے پہلے صدر تھے۔

افغانستان میں سابقہ سوویت یونین کی افواج کے دس سالہ قیام کے دوران صبغت اللہ مجددی اعتدال پسند گوریلا سرگرمیوں میں مصروف رہے تھے۔

اُن کے سیاسی گروپ کے بعض اراکین سابق افغان صدر حامد کرزئی کی حکومت میں شامل تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید