آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 15؍شعبان المعظم 1440ھ 21؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان سےمتعلق تفصیلات سامنے آگئیں ،سعودی ولی عہد 16 تا 17 فروری دورہ کریں گے۔

سعودی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق دورے کے موقع پر پاکستان،سعودی عرب میں 20ارب ڈالرکےمعاہدےہونگے جس سے 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان آئے گی۔

سعودی ولی عہد وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے جس کے بعد سعودی ولی عہدکولالمپورروانہ ہونگے۔

سعودی ولی عہدکادورہ پاکستان دونوں ممالک کیلئے نئےدورکا آغازہوگا۔

واضح رہے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا جا رہا تھا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں