آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام جمہوریت پر پختہ یقین رکھتے ہیں ، ملک میں مسلسل تیسری بار انتخابی عمل کے ذریعے حکومت کی تبدیلی عمل میں آئی ہے۔

ہارورڈ اور بوسٹن یونیورسٹیز کے کالجز میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ جمہوری عمل کو ریورس گیئر لگانا اب انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔

چیر مین پی پی نے کہا کہ کئی چیلنجز کے باوجود وہ ملک کے روشن مستقبل کے بارے میں پُرامید ہیں ۔

بلاول بھٹو نے پاکستان کے حالیہ انتخابات، امریکا، بھارت اور افغانستان سے متعلق خارجہ پالیسی، سول ملٹری تعلقات، نوجوانوں کے کردار، انتہا پسندی کی روک تھام، بیوروکریٹک ریفارم اور ملک میں غربت کے موضوعات پر بھی بات کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں