• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی نظام اقتدارکی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہے، راجہ بشارت

وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام اقتدار کی نچلی سطح تک منتقلی کا بہترین ذریعہ ہےجس سےعوام کو شریک اقتدار کرکے بااختیار بنایا جاسکتا ہے۔

راجہ بشارت کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ وزیراعظم کے کلین اینڈگرین پاکستان منصوبے میں بلدیاتی اداروں کا کرداراہم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلدیاتی اداروں کی خدمات کا معیار بہتر کرنے سے عوام کا حکومت پر اعتماد بڑھے گا۔

تازہ ترین