• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متاثرین کو متبادل دکانوں کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) تجاوزات کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران بلدیہ عظمیٰ کراچی کے متاثرہ کرایہ داروں کو متبادل دکانوں کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی بدھ کو دوپہر 12بجے کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں ہوگی، میئر کراچی وسیم اختر اور کمشنر کراچی افتخار علی شلوانی کی زیر نگرانی پہلے مرحلے میں دکانوں کی الاٹمنٹ کے لئے قرعہ اندازی ہوگی جس میں ایمپریس مارکیٹ سمیت دیگر علاقوں کے متاثرین کو دکانیں الاٹ کی جائیں گی۔
تازہ ترین