• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مینٹور انضمام اور شعیب اختر کالاہور قلندرز سے براہ راست تعلق نہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ میچوں کے دوران لاہور قلندرز کے مینٹور انضمام الحق اور شعیب اختر کا ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ہیڈ کوچ عاقب جاوید اور کپتان محمد حفیظ کے علاوہ مالک رانا ثمین ٹیم سلیکشن کے معاملات میں براہ راست ذمے دار ہوں گے۔

تازہ ترین