آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9 جمادی الثانی 1440ھ 15 فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لندن( پی اے)نشے میں دھت ہوکر موٹر وے 4پررانگ وے پر ڈرائیونگ پر ریڈنگ کرائون کورٹ نے 44سالہ شخص لی جانس کو18ماہ قید کی سزا سنادی، ملزم لی جانسن کو ایم 4پر ریڈنگ کے نزدیک ایک پیٹرول کار کے ذریعہ روک کر 15دسمبر کوگرفتار کیا گیاتھا، ملزم نے پہلی سماعت پر جرم کااعتراف کرلیاتھا، ملزم خطرناک ڈرائیونگ کرنے ڈرائیونگ کی مقررہ حد سے زیادہ شراب پی کر نے اور انشورنس کے بغیرڈرائیونگ کرنے کااعتراف کیاتھا۔سارجنٹ گیز ڈفٹی نے کہا کہ خوش قسمتی سے اس واقعے میں نہ توکوئی شدید زخمی ہوا اورنہ ہلاک۔انھوں نے کہا کہ ملزم کوروکنے والوں نے دیگر گاڑیوں کی ساتھ خطرناک ٹکر سے بچنے کیلئےبرق رفتار سوچ اورجرات مندانہ کارروائی کامظاہرہ کیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں