• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے تنخواہیں اور الاونسز بڑھانے سمیت دیگر مطالبات کی عدم منظور ی پر بدھ سے تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق آپریشن تھیٹرز بھی بند رہیں گے۔

تازہ ترین