• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( پ ر) غازی فاؤنڈیشن کے تحت گلشن اقبال میں فاطمیہ تھلیسمیا بلڈ بینک کے تعاون سے بلڈڈونیشن کیمپ لگایا گیا، اس موقع پرانجینئر ایاز حیدر نے کہا کہ خون کی بیماریوں کے خلاف جہاد وقت کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین