• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، پی ایس ایل کا چوتھا ایڈیشن، ٹرافی کی رونمائی

دبئی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا جس کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔

تازہ ترین