• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے کے پی ٹی ہائوسنگ سوسائٹی کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں مبینہ طور پر ملو ث سا بق و فا قی و ز یر شپنگ ا ینڈ پو ر ٹ کامران مائیکل کو 14 روزہ عد ا لتی ر یما نڈ پر جیل بجھو ا د یا۔ پو لیس نے ملز م کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ، فا ضل عدالت نے ملز م کامران مائیکل کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔جبکہ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کامران مائیکل نے کہا کہ مجھے نواز شریف اور شہباز شریف سے د و ستی کی سزا دی جارہی ہے۔ ہم ڈٹے ہوئے ہیں اور ڈٹے رہیں گے۔
تازہ ترین