• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف عباسی کی سزامعطلی کی درخواست پرسماعت کرنےوالابنچ تحلیل

لاہور(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی سزامعطلی کی درخواست پرسماعت کرنے والابنچ تحلیل ہو گیا۔ ایفی ڈرین کیس میں گرفتار مسلم لیگ نے رہنما حنیف عباسی نے سزا معطلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے ، جسٹس سرفرازڈوگرکے ملتان بنچ ٹرانسفرکے باعث سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہو گیا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 2 رکنی بنچ تشکیل دےدیا، جسٹس راجہ شاہدمحمودعباسی کی سربراہی میں نیابنچ تشکیل دےدیا گیا۔
تازہ ترین