آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9 جمادی الثانی 1440ھ 15 فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت فورٹ منرو کوسیاحتی اسٹیشن بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،زرتاج گل

ملتان(نمائندہ جنگ) وفاقی وزیرمملکت ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نےکہاہےکہ حکومت فورٹ منروکو سیاحت کیلئےاسٹیشن بنانے کےعلاوہ چیئر لفٹ،ٹریکس، نئےہوٹلوں کےقیام اور سیاحوں کے لئے مارکیٹ بنانے بار ے بہترین اقدامات کررہی ہیں تاکہ دور دراز سے آنے والےسیاحوں کو سیاحت کےحوالے سےبہترین سہولیات میسرہوں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں