• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں موسم ایک بار پھر سردتیز ہوائیں چلنے لگیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا ہے اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں تاہم چیٖف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ بدھ سے ہوائوں کی رفتار کم ہوجائے گی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا، انھوں نے بتایا کہ مارچ سے موسم بتدریج گرم ہونا شروع ہوجائے گا اور اپریل اور مئی میں سخت گرمی پڑے گی۔
تازہ ترین