• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشریف کی میرٹ پرضمانت واپسی کی درخواست منظور

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت واپس لینے کی درخواست منظور کرلی، نواز شریف نے میرٹ پر ضمانت کی پہلے جمع کروا ئی گئی درخواست واپس لے لی ، نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیئے۔
تازہ ترین