• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کا فاروق ستار کو ایک اور نوٹس

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے پارٹی کے سابق سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو ایک اور نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں تنبیہ کی ہے کہ پارٹی سے نکالنے جانے کے باوجود وہ اپنی سیاسی سرگرمیوں میں ایم کیو ایم کا نام اور پرچم استعمال کررہے ہیں، اگرانہوں نے اس سلسلے کو ختم نہیں کیا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
تازہ ترین