• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی راہبہ کا بشپ پر 13بار زیادتی کا الزام

نئی دہلی ( نیوز ایجنسی ) بھارتی شہر کیرالہ کی ایک نن نے کیتھولک چرچ کے بشپ پر زیادتی کا الزام لگا تے ہوئے کہا ہے کہ 13 مرتبہ بشپ نے وحشیانہ انداز میں زیا دتی کا نشانہ بنایا ، نن نے دعویٰ کیا کہ وہ کئی بار یہ بات سامنے لانا چاہتی تھی لیکن گرجا گھر انتظامیہ کی طرف سے انھیں روک دیا گیا تا ہم انھوں نے اپنی دیگر راہباؤں کا شکریہ ادا کیا ،جنھوں نے ان کے ساتھ ملکر نا صرف اس زیا دتی کیخلاف احتجاج کیا بلکہ ان میں یہ حوصلہ بھی پیدا کیا کہ وہ یہ جر م سب کے سامنے لا ئیں۔
تازہ ترین