• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھائی لینڈ میں مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ۔

تھائی لینڈ کے صوبے Roi Etمیں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو۔

یوں بیچ اسکول کے میدان میں اچانک بننے والے مٹی کے دو سو فٹ بلند بگولے سے جہاں لوگ حیران رہ گئے ۔

یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین