• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے قمری سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔

شدید برف باری کے باعث خون جما دینے والی سردی نےبیجنگ میں معمولات زندگی پر بھی اثر ڈالا ہے۔

یہاں تک کہ لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں جب کہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

واضح رہے کہ چین سمیت دیگرممالک بھی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔

تازہ ترین