• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشت گردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔

خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے.

شوکت یوسفزئی کی درخواست پر عدالت نےان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے اور پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔

عدالت نے گزشتہ روز شوکت یوسف زئی کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

تازہ ترین