• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 4: پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر میں ہوگا

پی ایس ایل 4 میں پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے مابین کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز کل سے دبئی میں ہوگا۔

 لاہور قلندر کے فخر زمان نے کہا کہ محمد حفیظ اور اے بی ڈی ویلیئر کی موجودگی سے ٹیم کو فائدہ ہوگا۔

ایونٹ کے تمام میچ جیوسوپر سے براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں پہلے جنون کے سلمان احمد ، فواد خان اور آئمہ بیگ سمیت پٹ بل اور بونی ایم ایونٹ میں اپنی پرفارمنس سے خوب رنگ جمائیں گے۔

تازہ ترین