• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت میں 2019میٹرلمبا دنیا کا سب سے طویل جھنڈا تیار

کویت میں 2019میٹر لمبا دنیا کا سب سے طویل جھنڈا تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا گیا۔


کویت کے امیر شیخ صباح الجابر کے اقتدار کو13برس مکمل ہونے کے جشن کے سلسلے میں کویت کے محکمہ تعلیم کی جانب سے منعقد کیے جانے والے ایونٹ میں اس جھنڈے کی نمائش کی گئی جسے 4ہزار طلباء نے تھام کر سڑکو ں پر مارچ کیا۔

ایونٹ میں اعلی حکومتی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں جبکہ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

تازہ ترین