آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 12؍جماد ی الثانی 1440ھ 18؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

یقین نہ آئے تو اس شخص کو ہی دیکھ لیں جو سڑک پار کرتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے میں ایسا مگن ہوا کہ آس پاس کی خبر ہی نہ رہی۔

موبائل فون استعمال کرنے میں مصروف راہگیر کو گاڑی نے زوردار ٹکر  ماری جس کے بعد وہ کافی دور جا گرا اور بے ہوش ہوگیا۔راہگیر کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا اورخوش قسمتی سے حادثے میں اس شخص کی جا ن بچ گئی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں