آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 12؍جماد ی الثانی 1440ھ 18؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہانگ کانگ میں سالانہ لائٹ فیسٹیول کی رونقیں جاری ہیں۔رات کی تا ریکی میں منعقد ہونے والے اس سالانہ فیسٹیول کیلئے شہر کی کئی مشہور عمارتوں کو ہزاروں رنگ برنگی لائٹوں سے سجا دیا گیا ہے ۔


فیسٹیول کے دوران مختلف عمارتوں پر روشنیوں کے ذریعے دلکش و دیدہ زیب نظارے اور اشکال تخلیق کیے جارہے ہیں جن سے عوام کی بڑی تعداد محظوظ ہوتی نظر آرہی ہے۔

اس موقع پرکئی ماہر فنکاروں کے تیار کردہ فن پاروں کو بھی لائٹوں سے سجایا گیا ہے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ یہ رنگا رنگ میلا24فروری تک جاری رہے گا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں