وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ حج پالیسی پر مسلسل بحث چل رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک دوروز سےپرائیویٹ ٹورآپریٹرزجن کے پاس کوٹہ بھی نہیں پیکج کی باتیں کررہے ہیں۔
نورالحق قادری نے کہا کہ عوام کسی کی باتوں میں نہ آئیں،صرف رجسٹرڈ ٹورآپریٹرز کیساتھ لین دین کریں۔