• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چونتیس سالہ خاتون کی5فٹ 6انچ لمبی سنہری زلفیں

یوں تو خواتین کی لمبی گھنی کالی زلفیں خوبصورتی کی علامت ہیں لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی ان خاتون کی سنہری زلفوں نے تو دیکھنے والوں کو بھی حیران کردیا ہے۔


جی ہاں، Micronesiaسے تعلق رکھنے والی Andrea Stanoنامی 34سالہ خاتون بچپن سے اپنے بالوں کا بیحد خیال رکھتی ہیں اور بالوں کی نشونما کیلئے خاص جڑی بوٹیوں کے علاوہ ناریل کا تیل سمیت پینٹ بٹرپیسٹ کا استعمال کرتی ہیں۔

اور اینڈریا کے مطابق پینٹ بٹر کی وجہ سے بالوں کی نشو نما اچھی ہوئی ہے۔خاتون کی 5فٹ 6انچ لمبی گھنی سنہری زلفوں نے دیکھنے والوں کی بھی حیران کردیا ہے اور کچھ خواتین اُن سے خوبصورت بالوں کا راز بھی جاننا چاہتی ہیں جبکہ اینڈریااپنے بالوں کی بدولت گنیز ریکارڈ بنانے کی خواہاں ہیں۔

تازہ ترین