آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 9 جمادی الثانی 1440ھ 15 فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ضلعی انتظامیہ لاہور نے پاکستان سُپر لیگ کے میچ دکھانے کے لیے شہر کے 5 پارکوں میں بڑی اسکرینیں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل میچ دکھانے کےلیے لاہور کے جن پارکوں میں بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی اُن میں آئیڈیل پارک جوہر ٹاؤن، جیلانی پارک، گریٹر اقبال پارک، گلشن اقبال پارک اور جوہر ٹاؤن پارک میاں پلازہ شامل ہیں ۔

ڈپٹی کمشنر صالحہ سعید کا کہنا ہے کہ صرف لاہور قلند ر کے میچوں والے دن بڑی اسکرینیں لگائی جائیں گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں