• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں عالمی ادارہ صحت یونیسف بل گیٹس روٹری کلب کے نمائندے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کو اردینیٹر عمر فاروق تمام ڈپٹی کمشنرز ہیلتھ افسران اور دیگر نے شرکت کی کمشنر کو بتا یا گیا کہ مہم میں پولیو کے قطرے پلانے جائنگے اور پولیو کے انجکشن لگانے جائیں گے2100 مقامات پر پولیو کے قطرے پلانے اور انجکشن لگانے کے انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین