• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی گلوکار پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے آؤٹ


امریکی گلو کار پٹ بل پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب سے آؤٹ ہو گئے۔

امریکی گلو کار نے وڈیو پیغام میں شائقین سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش تھا کہ پی ایس ایل کی تقریب میں شرکت کروں گا مگر بدقسمتی سے طیارے کے انجن میں خرابی پیدا ہو گئی ہے۔


پٹ بل کا کہنا تھا کہ لمبا سفر ہے دبئی میں وقت پر نہیں پہنچ سکوں گا اور انہوں نے کہا کہ پاکستانی فین سے معذرت خواں ہوں مگر اگلے سال ضرور آؤں گا۔

تازہ ترین