• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر میں رکھے گیس سلینڈر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی


چین کے ایک گھر میں رکھے گیس سلینڈر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی،ریسکیو اہلکار نے شعلوں میں لپٹا سلینڈر گھر سے باہر نکال کرکئی زندگیاں بچا لیں

رپورٹ کے مطابق چین کے ایک گھر میں گیس سلنڈرمیں اچانک آگ بھڑک اُٹھی،ریسکیو اہلکار نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر نہ صرف آگ بجھائی بلکہ شعلوں میں لپٹے سلینڈر کو بلڈنگ سے باہر لے گیا اور پھر اُسے بجھایا

  ریسکیو اہلکار نےگھر میں موجود تمام افراد بالکل محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان سے بال بال بچ گئے۔

تازہ ترین