• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پی ایس ایل فور میں شامل ٹیموں کے کھلاڑی ایک نظر میں

ملتان سلطانز : شعیب ملک (کپتان)، شاہد آفریدی، محمد عرفان، جنید خان، حماد اعظم،شان مسعود، قیس احمد ، جانسن چارلس ، آندرے رسل،جیمز ونس ،محمد عباس، محمد عرفان خان، عمر صدیق، لوری ایونز ، نعمان علی، محمد جنید، محمد الیاس، جبکہ سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ڈینیئل کرسچن، ٹام مورس، علی شفیق اور شکیل انصر ۔

لاہور قلندرز: ابراہم ڈی ویلیئرز، کارلوس بریتھ ویٹ ، محمد حفیظ (کپتان )، فخر زمان، یاسر شاہ،، کوری اینڈرسن، اینٹن ڈیوچ ، راحت علی،ڈیوڈ وائس، سندیپ لیمی چین ، شاہین شاہ آفریدی، ہرڈس ولجائن،آغا سلمان، سہیل اختر، حسان خان، حارث سہیل، محمد عمران، عمیر مسعود، سعد علی، برینڈن ٹیلر، گوہر علی، اعزاز چیمہ اور حارث رؤف۔

کراچی کنگز :عماد وسیم (کپتان)،بابر اعظم، محمد عامر، کولن منرو ، کولن انگرام ، عثمان شنواری، روی بوپارا، محمدرضوان، سکندر رضا، اویس ضیا، اسامہ میر، آران سمرز ، سہیل خان، افتخار احمد، علی عمران، ابرار احمد، عامر یامین، بین ڈنک، لیام لیونگ اسٹن اور جاہد علی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: سرفراز احمد (کپتان)، احمد شہزاد ،عمر اکمل ، سہیل تنویر، محمد نواز، شین واٹسن ،ریلی روسو ، فواد احمد، ڈیون براوو،سنیل نارائن ،ڈیون اسمتھ، انور علی، محمد حسنین، سعود شکیل، محمد اصغر، دانش عزیز، احسن علی، غلام مدثر،ہیری گرنی، اعظم خان،محمد عرفان اور جلت خان۔سنیل نارائن ان فٹ ہوگئے ہیں ان کی جگہ میکس رولر کو شامل کیا گیا ہے۔

پشاور زلمی: ڈیرن سیمی( کپتان )، وہاب ریاض، حسن علی، کیرون پولارڈ ، کامران اکمل، مصباح الحق، لیام ڈاسن ، ڈیوڈ میلان، عمر امین، عمید آصف، خالد عثمان، وین میڈسن ، فلیچر ، صہیب مقصود، جمال انور، ثمین گل، نبی گل، وقار سلام خیل، کرس جارڈن، ابتسام شیخ اور سمیع اللہ آفریدی ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ: محمد سمیع (کپتان)، لیوک رانچی ، فہیم اشرف، شاداب خان، آصف علی، این بیل ، رومان رئیس، سمیت پٹیل ، فل سالٹ ، صاحبزادہ فرحان، ظفر گوہر، وقاص مقصود، حسین طلعت، کیمرون ڈیلپورٹ ، محمد موسیٰ، ناصر نواز، وین پارنل، ظاہر خان، عماد بٹ، رضوان حسین پر مشتمل ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین