• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنگری، روبوٹ نے ویٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لی


ہنگری میں روبوٹ نے ویٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ہنگری کے شہر Gyor کے ایک چائنیز ریسٹورنٹ میں انسان دوست روبوٹ متعارف کروایا گیا ہے جو نہ صرف ریسٹورنٹ میں آنے والے گاہکوں کو خوش آمدید کہتا ہے اور بات چیت کرتا ہے بلکہ انتہائی پھرتی سے بطور ویٹراپنے فرائض بخوبی انجام دیتا ہے۔

یوں گاہکوں کو کھانا اور مشروبات پیش کرتا روبوٹ ویٹر ہر ایک کہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ ملازمین پر کام کا دباؤ بھی کچھ کم ہوگیا ہے۔

تازہ ترین