• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :۔ ایک شخص کے پاؤں پر کچھ زخم ہے ، اور وہ اس ڈر سے وضو میں پاؤں نہیں دھوتا کہ کہیں یہ زخم پورے بدن پر پھیل نہ جائے تو کیا یہ وضو مکمل اور صحیح ہوجائے گا ؟ (فرید خان، چمن)‎

جواب:۔ اگر پاؤں پر زخم ہونے کی وجہ سے اس پر پانی ڈالنا نقصان دہ ہو، تو گیلے ہاتھ سے اس پر صرف مسح کرلیا جائے، اور اگر مسح سے بھی نقصان پہنچتا ہو تو مسح بھی نہ کرنے کی گنجائش ہے۔(شامی۔۱۰۲؍۱)

تازہ ترین