• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر اب ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے شائقین کو پی ایس ایل سیزن فور کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رکھنے کے لئے واٹس ایپ الرٹس سروس متعارف کرارہا ہے۔

اس سروس کے تحت آپ کو ہر 20 منٹ بعد الرٹس بھیجے جائیں گے۔

تو پھر دیر کس بات کی ہے، جیو سوپر الرٹ سروس سبسکرائب کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

http://www.geosuper.tv/psl-alerts

کسی دشواری کی صورت میں ذیل میں بیان کئے گئے آسان طریقہ کار پر عمل کریں اور الرٹس حاصل کریں۔

نمبر 1: اسکرین پر نظر آنے والے گرین بٹن کو کلک کریں۔


نمبر 2: کانٹیکٹ بک میں جانے کے لئے اسکرین کے اوپر دائیں جانب تین ڈاٹس پر کلک کریں۔


نمبر 3: ایڈ ٹو کانٹیکٹ (Press Add to contacts) کو دبائیں۔


نمبر 4: نیا کانٹیکٹ بنائیں۔


نمبر 5: ہمارے کانٹیکٹ نمبر کو کوئی نام دیں، مثلاً ’’Geo Super Alerts‘‘


نمبر 6: ہمارے کانٹیکٹ نمبر کو کانٹیکٹ لسٹ میں محفوظ کرلیں۔


نمبر 7: اپنا پہلا پیغام ہمیں بھیجیں۔


نمبر 8: اب الرٹس حاصل کرنے کےلئے تیار ہوجائیں۔

تازہ ترین