• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کا پی ایس ایل میں چھ مرتبہ آمنا سامنا ہوا

پاکستان سپر لیگ کےچوتھے ایڈیشن میں کھلیے جانے والے آج پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر کے درمیان ٹاکرا ہوگا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر پی ایس ایل  میں چھ مرتبہ آمنے سامنے آئیں۔

پاکستان سپر لیگ میں اسلام آبادیونائیٹڈ نے تین میچ جیتے اور لاہور دو بارجیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔

پی ایس ایل 4 کے پہلے میچ میں آج کیا تاریخ بدلے گی،یا روایت برقرار رہے گی۔

دونوں ٹیموں کے شائقین اپنی اپنی ٹیم کے لیے پر امیدنظرآرہے ہیں ۔

تازہ ترین