• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے ماہر ریسلنگ کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن جناب یہاں تو پانڈے بھی ریسلنگ کے ماہر نکلے۔


یقین نہ آئے تو اِن پانڈوں کو ہی دیکھ لیں جو کسی ماہر باکسر کی طرح ایک دوسرے سے لڑنے میں مصروف ہیں۔

یہ دلچسپ مقابلہ چین کے چڑیا گھر میں دیکھا گیا جب دو شرارتی پانڈوں نے اکھاڑے کا ماحول بنا لیا اور خوب ایک دوسرے پرتاک تاک کر وار کیے جسے دیکھ کر چڑیا گھر کی سیر کیلئے آئے افراد بھی بیحد محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین