• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچھ فنکار ایسے ہوتے ہیں جو اپنی مہارت اور با کمال فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت عام سے آرٹ کو حیرت انگیز فن پارے میں تبدیل کر دیتے ہیں۔


امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والارسل پاول نامی یہ فنکار انوکھی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے اس مہارت سے آئل پینٹس کی مدد سے اپنی ہتھیلی پر پورٹریٹس بناتا ہے کہ پہلی نظر دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ یہ فنکار ہتھیلی پر تصویر مکمل کر کے اسے پیپر پر چھاپ دیتا ہے جس سے ہو بہو تصویر ہاتھ سے پیپر پر منتقل ہو جاتی ہے ۔اس منفرد تکنیک کی بدولت یہ نوجوان آرٹسٹ ناقدین میں بیحد شہرت پا رہا ہے جسے آرٹ سے لگاؤ رکھنے و الے افراد خوب سراہ رہے ہیں۔

تازہ ترین