• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج ملتان سلطانز کا کراچی کنگز،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں مقابلہ

لاہور (ایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ فور میں جمعہ کو دبئی میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے سہ پہر ہوگا ۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور ملتان سلطانز کی قیادت شعیب ملک کررہے ہیں ۔ دوسرا میچ ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی اور سرفراز احمد کی قیادت میں کھیلنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان رات نوبجے شروع ہوگا۔
تازہ ترین