کراچی ( پ ر)جے ایس بینک اور آلیانز ای ایف یو نے حادثے یا بیماری کی وجہ سے مریض کی ہاسپیٹلائزیشن کیلئے انشورنس کی فروخت اور تقسیم کے حوالے سے شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں.معاہدے پرڈپٹی سی ای او جے ایس بینک کامران جعفر اورآلیانز ای ایف یو کے آپریشنل ہیڈ کامران انصاری نے دستخط کئے۔