• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر میں فوجیوں پر حملہ، مودی کا اعلیٰ سطح اجلاس

لاہور(خالد محمود خالد)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ خودکش حملہ کے بعد اپنی انتخابی سرگرمیاں فوری طور پر معطل کر دی ہیں۔ بھارتی وزیراعظم ہائوس کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فوری طور پر نئی دہلی میں انتہائی اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جو تقریباً 4گھنٹے جاری رہا،اجلاس میں مبینہ طور پر کالعدم جیش محمد سے تعلق رکھنے والے خودکش حملہ آور کے وڈیو بیان کا بھی جائزہ لیا گیا-

تازہ ترین