• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ بار کے انتخابات،صدارت کیلئے 3 امیدوار میدان میں آگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بار کے 23 فروری کو ہونے والے انتخابات میں صدارت کیلئے 3 امیدوار محمود اشرف خان، حیدر عثمان اور چوہدری طاہر محمود میدان میں آگئے جبکہ 5 نشستوں پر 13 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
تازہ ترین